تازہ ترین
وزیراعظم نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کا افتتاح کر دیا

ملکی تاریخ کی پہلی یوتھ کونسل قائم کر دی گئی …

وزیراعظم عمران خان نے ملکی تاریخ کی پہلی یوتھ کونسل قائم کر دی، کونسل کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین عثمان ڈار ہوں گے۔ کھیل، تعلیم، مذہب، معیشت اور آرٹس اینڈ کلچرل سے وابستہ شخصیات کونسل کا حصہ ہیں، بہادری کی تاریخ رقم کرنے والا پاک فوج کا جوان بھی کونسل کا حصہ ہو گا۔ آپریشن ضرب عضب کے غازی میجر تنویر شافی کونسل کے پہلے رکن ہیں، کرکٹرحسن علی ، ثنامیر، اداکارحمزہ علی عباسی اور ماہرہ خان، منیبہ مزاری بھی یوتھ کونسل کا حصہ ہیں.

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons