وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور ہم مثبت نتائج کے منتظر ہیں۔ آج خانیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن کیلئے کوشاں ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں مسلم لیگ(ن) کی طرف سے وسط مدتی انتخابات کا مطالبہ غیر ضروری ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …