امریکہ اور طالبان کے مابین مذاکرات کا ساتواں دور قطر میں جاری ...

امریکہ اور طالبان کے مابین مذاکرات کا ساتواں دور قطر میں جاری …

امریکہ اور طالبان کے مابین مذاکرات کاساتواں دور قطر میں جاری ہے، جس میں چند اہم امور پر نتیجہ خیز پیشرفت متوقع ہے۔ مذاکرات کے دوران چار اہم امور پر توجہ مرکوز کی جائے گی جن میں طالبان کی جانب سے افغانستان کی سرزمین کو دیگرممالک پر حملوں کے لئے استعمال نہ کرنے کی ضمانت، افغانستان سے غیرملکی افواج کا انخلاء، افغان دھڑوں کے مابین باہمی بات چیت اور ملک میں پائیدار جنگ بندی شامل ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons