تازہ ترین
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ میں اراکین کی تعداد 9 کروڑ سے تجاوز کر گئی ...

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ میں اراکین کی تعداد 9 کروڑ سے تجاوز کر گئی …

چین کی 90 سالہ قدیم سیاسی جماعت کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ میں اراکین کی تعداد 9 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ انتظام نو کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2018ء کے اختتام تک کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے رجسٹرڈ اراکین کی تعداد 9 کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی سالگرہ یکم جولائی کو منائی جائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط

 29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons