تازہ ترین
چینی عوام کے لیے چینی کمیونسٹ پارٹی کے اہداف اور مشن ...

چینی عوام کے لیے چینی کمیونسٹ پارٹی کے اہداف اور مشن …

یکم جولائی کو شائع ہونے والے رسالے چھیو شی میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک مضمون شائع ہو گا جو کہ ایک ورکنگ اجلاس میں”ابتدائی اہداف کو نہ بھولنے اور مشن کو مضبوطی سے یاد رکھنے” کے موضوع پر صدر شی جن پھنگ کی تقریر ہے۔

مضمون میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ چینی عوام کے لیے خوشحالی اورچینی قوم کے لیے نشاۃ ثانیہ کی جستجو چینی کمیونسٹ پارٹی کے ممبران کے ابتدائی اہداف اور مشن ہیں۔ رواں سال عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی سترویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اس اہم موقع پر چینی کمیونسٹ پارٹی کے ابتدائی اہداف اور مشن کے حوالے سے اہم سرگرمیوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس کی خاصی اہمیت ہے، خواہ ہم کتنا ہی آگے چلے گئے ہیں، ہمیں طے کیے گئے پچھلےراستے کو بھولنا نہیں چاہیئے۔ مضمون میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ ان سرگرمیوں کا ہدف ہی نئے دور میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے اراکین کے لیے انضباطی اصول پر عمل پیرا ہونے کا مطالبہ کرنا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزارت خارجہ نے 24 ویں چین-یورپی یونین سربراہ اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی

 8 دسمبر کو چین کی  وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 24 ویں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons