تازہ ترین
قندھارمیں طالبان کا حملہ، افغان الیکشن کمیشن کے 8 اہلکاروں سمیت 19 افراد ہلاک!

قندھارمیں طالبان کا حملہ، افغان الیکشن کمیشن کے 8 اہلکاروں سمیت 19 افراد ہلاک!

افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان کے حملے کے نتیجے میں افغان الیکشن کمیشن کے 8 اہلکاروں سمیت 19 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھماکہ ہوا ، جس کے نتیجے میں الیکشن کمیشن کے 8 اہلکاروں سمیت 19 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

جمہوریت کا کوئی طےشدہ ماڈل نہیں ہے

سنگاپور کے نائب وزیر اعظم لارنس وونگ نے حال ہی میں 28 ویں نکی فورم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons