تازہ ترین
ملکی ترقی کو سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں مہارت کے ذریعے ہی یقینی بنایا جاسکتا ہے، وفاقی وزیرِ سائنس وٹیکنالوجی!

ملکی ترقی کو سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں مہارت کے ذریعے ہی یقینی بنایا جاسکتا ہے، وفاقی وزیرِ سائنس وٹیکنالوجی!

وفاقی وزیرِ سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فوادحسین نے کہاہے کہ ملکی ترقی کو سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں مہارت کے ذریعے ہی یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یورپی یونین کے ممالک کے ساتھ گزشتہ 25 سال کے بعد سائنس اورٹیکنالوجی کے شعبے میں روابط دوبارہ بحال ہوئے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons