تازہ ترین
بھارت اور روس کے دو سو کروڑ روپے کے مالیت کے اینٹی ٹینک میزائل خریداری کے معاہدے پر دستخط ...

بھارت اور روس کے دو سو کروڑ روپے کے مالیت کے اینٹی ٹینک میزائل خریداری کے معاہدے پر دستخط …

بھارت اور روس نے دو سو کروڑ روپے کے مالیت کے اینٹی ٹینک میزائل خریداری کے معاہدے پر دستخط کیئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت روس سے دو سو کروڑ روپے کے سٹورم اٹاکا نامی اینٹی ٹینک میزائل خریدے گا، جبکہ اینٹی ٹینک میزائل بھارت کے ایم آئی 35 ہیلی کاپٹروں کی جنگی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons