بائیو میٹرک سسٹم پر منتقل نہ ہونے والے بینک اکاؤنٹس آج سے بند ...

بائیو میٹرک سسٹم پر منتقل نہ ہونے والے بینک اکاؤنٹس آج سے بند …

بائیو میٹرک سسٹم پر منتقل نہ ہونے والے بینک اکاؤنٹس آج سے بند ہو جائیں گے، ملک بھر میں بینک اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کرانے کے لئے بینک اتوار کے روز بھی کھلے رہے۔

اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری ہونیوالے حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ تمام اکاؤنٹس ہولڈرز اپنے اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کروالیں بصورت دیگر 30 جون تک بائیو میٹرک سسٹم پر منتقل نہ ہونے والے بینک اکاؤنٹس بند کردیئے جائیں گے۔ حکام کے مطابق اب تک لاکھوں بینک اکاؤنٹس بائیو میٹرک سسٹم پر منتقل کر لیے گئے ہیں۔ ملک بھر کے مختلف بینکوں میں 60 سے 80 فیصد اکاؤنٹس بائیو میٹرک نظام پر منتقل کیے جاچکے ہیں-

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons