تازہ ترین
صدر مملکت نے آئندہ مالی سال کے مالیاتی بل کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے آئندہ مالی سال کے مالیاتی بل کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے مالیاتی بل 2019-20 کی منظوری دے دی ہے ، آئندہ مالی سال کے مالیاتی بل کو قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد صدرِ مملکت کو بھجوایا گیا تھا۔ ترجمان ایوانِ صدر کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے گزشتہ روز مالیاتی بل پر دستخط کئے۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کا بجٹ 28 جون کو منظور کیا گیا ۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons