قومی احتساب بیور نے سابق صدر آصف علی زرداری کو پارک لین کیس میں بھی گرفتار کر لیا۔ آصف زرداری پر پارک لین کمپنی اور اس کے ذریعے اسلام آباد میں 2 ہزار 460 کنال اراضی خریدنے کا الزام ہے جب کہ اس کیس میں بلاول بھٹو زردای بھی ملزم ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں خریدی گئی تقریبا ڈھائی ہزار کنال زمین کی اصل مالیت دو ارب روپے ہے لیکن اسے صرف 62 کروڑ روپے میں خریدا گیا۔
یہ خبر پڑھیئے
نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر تہنیتی پیغام
نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن …