تازہ ترین
کرکٹ ورلڈ کپ 2019؛ ویسٹ انڈیز کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ 2019؛ ویسٹ انڈیز کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

چیسٹرلی اسٹریٹ: ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

چیسٹر لی اسٹریٹ کے ریور سائڈ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہیں، میچ کا نتیجہ سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ٹیموں پر اثر انداز نہیں ہوگا۔ سری لنکا کی ٹیم نے اب تک 7 میچز کھیلے ہیں جس میں سے انہیں 2 میچ میں کامیابی حاصل ہوئی ہے، دوسری جانب ویسٹ انڈیز نے ٹورنامنٹ میں کُل 7 میچز کھیلے ہیں جسے میں اسے صرف ایک ہی میچ میں کامیابی ملی۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons