جرمنی، فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ...

جرمنی، فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ …

جرمنی کے شمالی علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ جرمن دفاعی حکام کے مطابق حادثہ شمال مغربی علاقے میں پیش آیا۔ ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد اطراف کے درختوں میں بھی آگ لگ گئی، ہیلی کاپٹر گرنے کا سبب نہیں معلوم ہوسکا-

یہ خبر پڑھیئے

پابندیاں شام میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سرگرمیوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں، اقوام متحدہ

شام کے لیےاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن نے ملک میں آنے والے تباہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons