ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک جبکہ پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ کے میدانی علاقوں میں انتہائی گرم رہنے کا امکان ہے۔