'ورلڈکپ میں کارکردگی اچھی تھی مگر ویسٹ انڈیز سے شکست سے نقصان ہوا'

‘ورلڈکپ میں کارکردگی اچھی تھی مگر ویسٹ انڈیز سے شکست سے نقصان ہوا’

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے بازوں بابراعظم اور امام الحق نے ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مجموعی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا ہے، تاہم ان کے خیال میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ہی میچ میں شکست اور سری لنکا کے خلاف میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے سے پاکستانی ٹیم کو نقصان پہنچا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دونوں کھلاڑیوں نے کہا کہ یہ ان کا پہلا ورلڈ کپ تھا جس سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شو: ٹرینڈ سیٹر

شو: ٹرینڈ سیٹر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons