تازہ ترین
چترال: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج اور مقامی انتظامیہ کی امدادی کارروائیاں جاری

چترال: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج اور مقامی انتظامیہ کی امدادی کارروائیاں جاری

چترال میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقے گولن میں امدادی کارروائی بھرپور انداز میں جاری ہے۔

قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے مطابق متاثرین میں ایک ٹن اشیائے خوردونوش تقسیم کی گئی ہیں۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے بائیس مریضوں کو ضلعی ہیڈ کواٹرز ہسپتال چترال منتقل کیا گیا ہے۔ سیلاب سے متاثر ہونے والی شاہراہوں پر گاڑیوں کی آمدورفت بحال کرنے کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں۔ پاک فوج، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons