پاک فوج اور سول انتظامیہ کی چترال میں امداد ی کارروائیاں جاری

پاک فوج اور سول انتظامیہ کی چترال میں امداد ی کارروائیاں جاری

پاک فوج اور سول انتظامیہ چترال میںGolon کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بچائو کی کارروائیوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آصف غفور نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ متاثرہ افراد کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے محفوظ مقامات پر پہنچایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرین کو خیمے اور راشن فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ انہیں طبی سہولتوں کی فراہمی کے لئے میڈیکل ٹیمیں بھی موجود ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

یوکرین کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس

مقامی وقت کے مطابق 8 تاریخ کو اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مشن کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons