تازہ ترین
امریکی

امریکی اشیاء پر بھی 35 ارب یورو کے اضافی محصولات عائد کئے جائیں گے، یورپی یونین

یورپی یونین کے تجارتی سربراہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ان کی گاڑیوں پرعائد محصولات میں اضافہ کرے گا تو امریکی اشیاء پر بھی 35 ارب یورو کے اضافی محصولات عائد کردیئے جائیں گے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی کمشنر تجارت سیسیلیا مالمسٹروم کا کہنا تھا کہ یورپ اور امریکہ کے مابین محدود تجارتی معاہدے کا منصوبہ اب بھی برقرار ہے۔ نومنتخب رکن یورپی پارلیمنٹ کیلئے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کی چین کے خلاف تجارتی جنگ توجہ کا مرکز ہے، تاہم بحراوقیانوس کے پار بھی کشیدگی موجود ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے سری لنکا کی آزادی کی تقریبات کے موقع پر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons