یمن

یمن میں سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 6 حوثی باغی ہلاک

یمن کے صوبے البیضاء کے مشرق میں سرکاری فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 6 حوثی باغی ہلاک ہوگئے۔ یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب حوثی ملیشیا کے جنگجووں نے پہاڑی علاقے القرحہ اور وادی سیرام میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

یہ خبر پڑھیئے

سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کے معیار اور طوالت میں اضافے کیلئے تیزی سے کام جاری ہے، وفاقی وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیر ِخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت معاشی شرح نمو میں اضافے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons