فلپائن کے شمالی جزائر میں شدید زلزلے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 60 سے زائد شہری زخمی ہوگئے جبکہ کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لوزان اسٹریٹ کے گنجان آباد جزائر میں 5 اعشاریہ 4 اور 5 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے دو مرتبہ محسوس کیا گئے۔
