سابق چینی وزیرِاعظم لی پھینگ کی آخری رسومات بیجنگ میں ادا کر دی گئیں۔ چینی صدر شی چن پھنگ، چینی نائب صدر وانگ چھی شان اور چینی وزیرِ اعظم لی کھ چھیانگ سمیت دیگر اعلی عہدیداروں نے ان کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ کے سابق جنرل سیکریٹری Hu Jintao نے اظہار افسوس کرنے کیلئے پھولوں کی چادر بھیجی۔
