سنکیانگ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے لئے برآمدات و درآمدات کے حجم میں مسلسل اضافہ

سنکیانگ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے لئے برآمدات و درآمدات کے حجم میں مسلسل اضافہ

اکتیس جولائی کو ارمچی کسٹم سے ملی اطلاع کے مطابق رواں سال کی پہلی ششماہی میں سنکیانگ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے لئے درآمد ت و برآمدات کا تجارتی حجم ایک کھرب سات ارب نوے کروڑ یوان سے زیادہ ہوگیا ہے، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں سات اعشاریہ چھ فیصد زیادہ ہے۔ رواں سال مارچ سے سنکیانگ کی بندرگاہوں سے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے لئے برآمدات و درآمدات کے حجم میں مسلسل سے اضافہ ہورہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق ہورگوس سمیت تین مقامات سنکیانگ اور شنگھائی تعاون تنطیم کے رکن ممالک کے درمیان اہم تجارتی بندرگاہیں ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کے معیار اور طوالت میں اضافے کیلئے تیزی سے کام جاری ہے، وفاقی وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیر ِخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت معاشی شرح نمو میں اضافے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons