وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اوراس کے مفادات کی حمایت کیلئے سعودی ولی عہد`محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی کوششوں پر ان کی کوششوں کاشکریہ ادا کیا ہے۔ سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کا فروغ پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔
