تازہ ترین
بھارتی طیارے گرانیوالے نعمان علی اور حسن صدیقی سمیت مسلح افواج کے ہیروز کیلئے اعزازات

بھارتی طیارے گرانیوالے نعمان علی اور حسن صدیقی سمیت مسلح افواج کے ہیروز کیلئے اعزازات

پاکستان کے 72ویں یوم آزادی پر صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے تینوں مسلح افواج کے ہیروز کو اعزازات سے نوازا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق صدر نے بھارتی طیارے گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان علی کو ستارہ جرات اور اسکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی کو تمغہ جرات عطا کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدر مملکت نے ایک ستارہ جرات، 2 تمغہ جرات، 8 ستارہ بسالت، 88 تمغہ بسالت اور 94 امتیازی اسناد دیں۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons