سرفرنگا صحرائی ریلی، 23 اگست سے شاندار آغاز

حکومتِ گلگت بلتستان رواں ماہ اگست کی 23 سے 25 تاریخ تک سرفرنگا صحرائی ریلی کا انعقاد کرے گی۔

سرفرنگا صحرائی ریلی سے ملک کے معتدل شناخت کو فروغ ملا ہے۔ 2017ء اور 2018ء میں ہونے والی سرفرنگا صحرائی ریلی کی وجہ سے گلگت بلتستان سمیت پورے پاکستان میں نہ صرف ملکی وغیرملکی سیاحوں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ ہوا بلکہ امن و امان اور ہم آہنگی کی صورتحال بھی بہت بہتر نظر آئی.

اس بھی ملکی مہم جوؤں اور ماہر ڈرائیوروں کے علاوہ غیر ملکی افراد نے بھی سرفرنگا صحرائی کار ریلی میں شریک ہونے کے لئے گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons