تازہ ترین
ترکی کے دفاعی نظام کے حوالے سے امریکی رائے کوئی اہمیت نہیں رکھتی، ترک صدر

معاہدے کے باوجود کرد جنگجوں نے سیف زون کو خالی نہیں کیا، ترک صدر

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدے کے باوجود کرد جنگجوؤں نے تاحال شام کی شمالی سرحد میں سیف زون کو خالی نہیں کیا۔

شام کی مغربی سرحد کے دو علاقوں کا حوالہ دیتے ہوئے رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ان علاقوں کو دہشت گردوں سے واگزار نہیں کروایا گیا اور دہشت گرد نہ تو تل رفعت سے گئے اور نہ ہی منبج سے بے دخل ہوئے ہیں۔ اردوان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد اب راس العین کے مشرقی علاقے میں موجود ہیں لیکن ترکی اس وقت تک معاہدے پر قائم رہے گا جب تک امریکا اور روس اپنے وعدوں پر قائم ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ریلوے کرایوں میں 8 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

ریلوے کرایوں میں 8 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

ریلوے انتظامیہ نے ڈیزل مہنگا ہونے پر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 8 فیصد اضافے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons