تازہ ترین
پاک فوج میں تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کور کمانڈر راولپنڈی تعینات

پاک فوج میں تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کور کمانڈر راولپنڈی تعینات

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کردیے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے اور لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کور کمانڈر ملتان لگایا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کو ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ہیڈ کوارٹرز تعینات کیا گیا ہے جب کہ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو چیف آف جنرل اسٹاف کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons