دہشت گردی کی حوصلہ شکنی کے لیے اس وقت ایک مضبوط نظام کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے دس تاریخ کو  ایک نیوز بر یفنگ کے دوران کہا کہ انہیں دہشت گردی کے خطرے  پر تشویش ہے۔

گوتئریس نے کہا کہ اس وقت دہشت گردی کے سدباب میں دو بڑے مسائل ہیں۔ اول ، کچھ علاقوں میں مقامی سیکورٹی اداروں کے پاس ابھی تک دہشت گردی کے خلاف  کوئی موثر سکیورٹی میکنزم نہیں ہے ۔دوسرا ،  مقامی افواج کی چھوٹے منظم حملے کا جواب دینے کے لیے بھی تیاری نہیں ہے ۔ گوئتریس نے کہا کہ دہشت گردی  کی حوصلہ شکنی کے لیے اس وقت ایک مضبوط  نظام کی ضرورت ہے ، اور تمام ممالک کو دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کی بھی ضرورت ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

یوکرین کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس

مقامی وقت کے مطابق 8 تاریخ کو اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مشن کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons