تازہ ترین
گیارہ ستمبر کے واقعہ کے بعد بھی وہی مصائب بدستور درپیش ہیں

گیارہ ستمبر کے واقعہ کے بعد بھی وہی مصائب بدستور درپیش ہیں

“نائن الیون” دہشت گردی کے واقعہ کو بیس سال ہو چکے ہیں ۔ گزشتہ دو دہائیوں میں ، دہشت گرد حملوں نے پوری دنیا کے لوگوں کو انتہائی نقصان پہنچایا ہے۔ 

ان تصاویر کو دیکھتے ہوئے ، ہم اب بھی دہشت گرد حملوں کے دوران لوگوں پر چھائے خوف کے ساتھ ساتھ اپنے پیاروں اور دوستوں کو کھونے کے دلی درد کو  محسوس کر سکتے ہیں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کب اور کہاں ،لیکن امن اور سکون تمام بنی نوع انسان کی مشترکہ خواہشات اور توقعات ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان کا فلپائن کی جانب سے چین کے ہوانگ یئن جزیرے کے پانیوں میں غیر قانونی داخلے پر بیان

فلپائن بیورو آف فشریز اینڈ ایکویٹک ریسورسز  کے تین بحری جہاز چین کی جانب سے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons