تازہ ترین
جعلی خبر پر بھاری جرمانہ قانون صحافت کے کیسے خلاف ہے؟ وفاقی وزیر اطلاعات

جعلی خبر پر بھاری جرمانہ قانون صحافت کے کیسے خلاف ہے؟ وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏چند میڈیا مالکان فیک نیوز کو اپنا حق قرار دے رہے ہیں اور اپنے ملازمین سے کہہ رہے ہیں کہ تنخواہ کے ساتھ بونس بھی لیں اور سڑک پر نظر آئیں۔

پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عام میڈیا ورکر کے تحفظ اور فیک نیوز کے خلاف بھاری جرمانہ قانون صحافت کے کیسے خلاف ہے؟ جھوٹی خبر کیسے بنیادی حق ہو سکتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons