تازہ ترین
وزیرِ اعظم کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت

وزیرِ اعظم کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت

وزیرِ اعظم عمران خان نے تاجکستان کے دورے کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔

وزیراعظم سنٹرل ایشیا اور خطے کے معاملے پر پاکستانی مؤقف پر اظہار خیال کریں گے۔ اجلاس کے بعد ازاں وزیرِاعظم صدر تاجکستان امام علی رحمن سے ملاقات کیلئے صدارتی محل جائیں گے۔

صدارتی محل میں وفود کے سطح کی ملاقاتیں، مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط اور دونوں ممالک کے لیڈران کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوگی۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری

سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے محکمہ برائے تخفیف اسلحہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر کوموڈور ریٹائرڈ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons