تازہ ترین
ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

حلف برداری کی تقریب بدھ کو یہاں ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر آصف محمود جاہ سے وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے کا حلف لیا۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons