تازہ ترین

امریکا سے اب پہلے جیسے تعلقات شاید نہ ہوسکیں، پاکستانی سفیر

امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید نے کہا ہے کہ اب شاید ہمارے امریکا سے تعلقات ویسے نہ ہو سکیں جیسے کسی زمانے میں تھے۔

پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا سے ماضی جیسے تعلقات کی امید لگانا حقیقت پسندی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین سے ہمارے دیرینہ، گہرے اور مضبوط تعلقات ہیں جبکہ امریکا ہمارا اہم پارٹنر ہے۔ پاکستانی سفیر کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ امریکا اور چین سے تعلقات جس حد تک متوازی چلاسکیں ان کو چلائیں۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط

 29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons