تازہ ترین
سندھ کے 7 شہروں میں آج ڈبل سواری پر پابندی

سندھ کے 7 شہروں میں آج ڈبل سواری پر پابندی

کراچی سمیت سندھ کے 7 شہروں میں چپ تعزیے کے جلوسوں کے موقع پر آج موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی۔

محکمہ داخلہ سندھ سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، سکھر، لاڑکانہ، نواب شاہ اور خیرپور میں لگائی جانے والی ڈبل سواری پر پابندی آج رات بارہ بجے تک نافذ رہے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکہ میں طبی اداروں کی سب سے بڑی ہڑتال کا امکان

یکم اکتوبر کو سی این این کی رپورٹ کے مطابق، قیصر میڈیکل گروپ اور گروپ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons