عید میلاالنبیؐ: صدر کا قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی معافی کا اعلان

عید میلاالنبیؐ: صدر کا قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی معافی کا اعلان

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کی سفارش پر عید میلاد النبی صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلم کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں نوے دن کی خصوصی معافی دینے کا اعلان کیا ہے۔

نوے دن کی خصوصی رعایت کا اطلاق قتل ،جاسوسی ،ملک دشمن سرگرمیوں ،فرقہ واریت ، زنا ، چوری، ڈکیتی ، اغواء اور دہشتگردی کے مقدمات میں سزا یافتہ عمر قید کے قیدیوں پر نہیں ہو گا۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons