تازہ ترین

مشرقی یروشلم میں فلسطین-اسرائیل تنازعہ، 17 فلسطینی زخمی

انیس اکتوبر کو مشرقی یروشلم کےقدیم شہر میں بابِ دمشق کےقریب فلسطینیوں  کی اسرائیلی پولیس سے ہونے والی جھڑپ میں سترہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔

یاد رہے کہ انیس اکتوبر کو 12 ربیع الاول کا تہوار منایا جا رہا تھا۔ بہت سے فلسطینی جشن منانے کے لیے بابِ دمشق کے قریب جمع تھے۔ اس دوران کچھ فلسطینیوں نے اسرائیلی پولیس اور گزرنے والی بسوں پر پتھر پھینکے اور اسرائیلی پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

پاک-افغان سرحد کے دونوں جانب مقیم پاکستانیوں کیلئے اجازت نامے کا اجراء

یہ پیشکش پاکستانی شناختی کارڈ کے حامل افراد کیلئے ہوگی پاک فوج اور شمالی وزیرستان …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons