تازہ ترین
نیپال، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک، 43 لاپتہ

نیپال، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک، 43 لاپتہ

نیپال میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 31 افراد ہلاک جبکہ 43 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈویژن کے عہدیدار ہمکالا پانڈے نے کہا ہے کہ گزشتہ 3 دن سے ملک بھر میں مون سون کے بعد ہونے والی شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک جبکہ 43 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی بھی متعدد مقامات پر بارشیں جاری ہیں، ڈیٹا اکٹھا کیا جارہا ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر تہنیتی پیغام

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی  نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons