تازہ ترین
افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کیلئے عالمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کیلئے عالمی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کیلئے دنیا کو متحد ہونا ہوگا۔

بدھ کے روز راولپنڈی میں نیٹو کے اعلی سول نمائندہ سٹیفینو پونٹیکورو سے گفتگو کرتے ہوئے باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں امن واستحکام اورافغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

نیٹو نے افغانستان سے کامیاب انخلاء سمیت افغانستان کی صورتحال اور علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کوسراہا ۔انہوں نے افغانستان کے معاملہ پرپاکستان سے تعاون کے فروغ کی یقین دہانی کرائی اور کہا نیٹو ممالک تمام باہمی معاملات پرباقاعدگی سے پاکستان سے رابطے میں رہیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیر سگالی سفیر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons