تازہ ترین
امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت

امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت

امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی مذمت کی ہے۔

نیویارک میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے پہلے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تینوں ملکوں کے سفیروں نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک نئی اشتعال انگیزی قرار دیا۔

انہوں نے سلامتی کونسل کی جانب سے مشترکہ کارروائی کرنے کی بجائے شمالی کوریا پر موجودہ عالمی پابندیوں پر عملدرآمد مزید مؤثر بنانے کا مطالبہ کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی امور پر مشاورت اور کوآرڈینیشن کے ورکنگ میکانزم کا 28 واں اجلاس

30 نومبر  کو چین اور بھارت نے سرحدی امور پر مشاورت اور کوآرڈینیشن کے ورکنگ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons