چائنیز مین لینڈ میں گزشتہ روز کووڈ۔۱۹ کے 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں-
چائنیز مین لینڈ میں گزشتہ روز کووڈ۔۱۹ کے 43 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ چین کے کمیشن برائے قومی صحت کے مطابق ان میں سے 28 کیسز مقامی ہیں جبکہ باقی 15 کیسز بیرون ملک سے چین آنے والے مسافروں میں سامنے آئے ہیں ۔