تازہ ترین
ملک بھر میں ویکسینیٹڈ افراد کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، اسد عمر

ملک بھر میں ویکسینیٹڈ افراد کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات و خصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏الحمد للہ آج ملک میں ویکسینیشن کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

انہوں نے ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ کورونا سے بچاو کی یہ ویکسین 6 کروڑ 80 لاکھ لوگوں نے لگوائی، جن میں سے 3 کروڑ 80 لاکھ سے زائد کی مکمل ویکسینیشن ہو چکی ہے جبکہ ان میں سے 3 کروڑ افراد نے ایک ڈوز لگوائی ہے۔ انتہائی ضروری ہے کہ جو لوگ ایک ڈوز لگوا چکے ہیں وہ دوسری ڈوز بھی لگوائیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons