تازہ ترین
پوری قوم بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مسئلے پر متحد ہے: گورنر پنجاب

پوری قوم بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مسئلے پر متحد ہے: گورنر پنجاب

پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پوری قوم بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے مسئلے پر متحد ہے-

پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پوری قوم بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے مسئلے پر متحد ہے اور منصفانہ حق خودارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں بھائیوں کے شانہ بشانہ ہے۔ انہوں نے یہ بات آج لاہور میں شجر کاری مہم کے موقع پر کہی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ یورپی یونین کے ملکوں نے افغانستان کے بارے میں ہمارے اصولی موقف سے اتفاق کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

91.4 فیصد افراد کی موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں چین کے تعاون کی تعریف ، سی جی ٹی این سروے

 موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کی 28 ویں کانفرنس آف …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons