چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبر کو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست کی بحالی کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچاس سالوں میں، چینی عوام نے اصلاحات و کھلے پن کے نئے تاریخی دور کا آغاز کیا اور چین کا اقتصادی حجم دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔
تصویر :
۱
پچھلی صدی کے 80 کے عشرے میں چین کے جنوبی شہر شن زن کے مناظر
۲
دو ہزار بیس میں شن زن خصوصی اقتصادی زون کی ترقی کو چالیس سال ہو چکے ہیں۔
۳
سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے میں کپاس چنائی میں جدید مشینوں کا استعمال بہت عام ہو چکا ہے۔