ڈالر کی قیمت میں ڈھائی روپے کی بڑی کمی

ڈالر کی قیمت میں ڈھائی روپے کی بڑی کمی

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ کا آغاز ہوا تو ڈالر 175 روپے 27 پیسے پر گردش کر رہا تھا تاہم ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قدر میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے 49 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی اور جب انٹر بینک مارکیٹ بند ہوئی تو ڈالر کی قیمت 172 روپے 78 پیسے تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons