تازہ ترین
آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور سترہ کراچی بائیس پشاور بارہ کوئٹہ پانچ گلگت تین اور مری اور مظفر آباد نو ڈگری سینٹی گریڈ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، پلوامہ، بارہ مولہ، اننت ناگ، شوپیاں، جموں اور Leh میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حر ارت۔سرینگر، پلوامہ اور بارہ مولہ میں پانچ ڈگری سینٹی گریڈ، جمو ںتیرہ، Leh منفی چار اور اننت ناگ اور شوپیاں میں چار ڈگری سینٹی گریڈ۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان کا فلپائن کی جانب سے چین کے ہوانگ یئن جزیرے کے پانیوں میں غیر قانونی داخلے پر بیان

فلپائن بیورو آف فشریز اینڈ ایکویٹک ریسورسز  کے تین بحری جہاز چین کی جانب سے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons