تازہ ترین
افغانستان کا نیمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

افغانستان کا نیمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

افغان کرکٹر اصغر افغان نے گزشتہ روز ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جس کے بعد آج وہ اپنا آخری انٹرنیشنل میچ کھیل رہے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلا مقابلہ افغانستان اور نیمیبیا کی ٹیموں کے درمیان جاری ہے۔

دوسرے اور اہم مقابلے میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی۔ شائقین کرکٹ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے یہ مقابلہ دیکھ سکیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکہ میں طبی اداروں کی سب سے بڑی ہڑتال کا امکان

یکم اکتوبر کو سی این این کی رپورٹ کے مطابق، قیصر میڈیکل گروپ اور گروپ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons