سندھ میں سی این جی پھر بند کرنے کا اعلان

سندھ میں سی این جی پھر بند کرنے کا اعلان

سندھ میں سی این جی کی فراہمی ایک بار پھر بند کردی گئی۔

اعلامیے کے مطابق سندھ میں کل صبح 8 بجے سے 28 فروری کی صبح 8 بجے تک سی این جی بند رہےگی۔ واضح رہےکہ اس سے قبل بھی ملک میں گیس بحران کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی فراہمی کو بند رکھا گیا تھا اور چند روز قبل ہی سی این جی بحال کی گئی تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons