کراچی کے سابق میئر وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی کے نجی اسپتال میں دہشتگردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس میں سابق میئر  وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مذکورہ کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزمان کے خلاف 2015ء میں تھانہ نارتھ ناظم آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ وسیم اختر کے وکیل کی جانب سے ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی تھی، جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ اب گرفتاری کے وارنٹ جاری ہو چکے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خزانہ کا پاکستان اور جاپان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزیدمضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ کا پاکستان اور جاپان کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزیدمضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان اور جاپان کے درمیان …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons