سندھ قدرتی وسائل سے مالا مال، زراعت کے لیے زرخیز زمین، دریا رکھنے والا صوبہ ہے، اسد عمر

سندھ قدرتی وسائل سے مالا مال، زراعت کے لئے زرخیز زمین، دریا رکھنے والا صوبہ ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ قدرتی وسائل سے مالا مال، زراعت کے لئے زرخیز زمین، دریا رکھنے والا صوبہ ہے جبکہ کراچی ساحل سمندر، بندرگاہ، پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی، مالیاتی اور تجارتی شہر ہے۔

اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ صوبہ میں واسائل اور کراچی، تاریخ، ثقافت سب ہونے کے باوجود عوام پریشان حال ہیں جب تک زرداری مافیا سے نجات نہیں ملتی، سندھ کو اس کا حق نہیں مل سکتا۔

یہ خبر پڑھیئے

یوکرین کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس

مقامی وقت کے مطابق 8 تاریخ کو اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مشن کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons