تازہ ترین

تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پانچویں اجلاس کے لیے پریس کانفرنس چار مارچ کو منعقد ہوگی

چین کی تیرہویں قومی عوامی کانگریس کے پانچویں اجلاس کے لیے آن لائن ویڈیو پریس کانفرنس چار مارچ کو دوپہر بارہ بجے، بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوگی۔چائنا میڈیا گروپ  یہ پریس کانفرنس براہ راست نشر کرے گا اور تمام متعلقہ تصاویر اور مضامین کی براہ راست کوریج چائنا ڈاٹ کام ڈاٹ سی این پر ہوگی۔

یہ خبر پڑھیئے

سندھ میں عوام کی سہولت کیلئے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے شروع کئے ہیں:شرجیل میمن

سندھ میں عوام کی سہولت کیلئے بڑے ٹرانسپورٹ منصوبے شروع کئے ہیں:شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صوبے میں جدید …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons